ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔
عربی متن
عن أبي رمثة التيمي رضي الله عنه قال: رأيتُ رسولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم وعليه ثَوْبَانِ أَخْضَرَانِ.
ترجمہ
ابو رمثہ التیمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ (کے بدن مبارک) پر دو سبز کپڑے تھے۔
تشریح
ابو رمثہ بتا رہے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سبز لباس پہن رکھا تھا۔
تشریح: العربية
يخبر أبو رمثة رضي الله عنه أنه رأى النبي صلى الله عليه وسلم وعليه لباس أخضر.
- جواز ارتداء الثياب الخضر.