ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
حسنرواه البخاري في الأدب المفرد وأبو يعلى والبيهقي
عربی متن
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «تَهَادَوا تَحَابُّوا».
ترجمہ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’ایک دوسرے سے محبت کرنے کے لیے تحائف کا لین دین کریں‘‘۔
تشریح
نبی ﷺ نے اس بات کی رغبت دلائی ہے کہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ ہدیوں کا تبادلہ کریں، کیونکہ ہدیہ محبت اور قلبی الفت کا سبب بنتا ہے۔
فوائد
- ہدیہ دینا مستحب ہے، کیوں کہ نبی ﷺ نے اس کا حکم دیا ہے۔
- ہدیہ محبت کا سبب ہے۔
- انسان کو چاہئے کہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق ہر وہ کام کرے جس سے اس کے اور لوگوں کے مابین محبت پیدا ہو، خواہ وہ ہدیہ سے ہو، یا نرم روی سے، یا اچھی گفتگو سے، یا خندہ زنی سے۔
تشریح: العربية
حثَّ النبي صلى الله عليه وسلم على أن يَتبادل المسلم مع أخيه المسلم الهَدايا، وأن الهدية من أسباب المحبة وتأليف القلوب.
- استحباب بَذل الهدية؛ لأن النبي صلى الله عليه وسلم أمر بها.
- الهدية سبب للمحبة.
- ينبغي للإنسان أن يفعل كل ما فيه جَلْب المودة بينه وبين الناس، سواء في الهدية أو في لِين الجانب أو في الكلام الحسن أو في طلاقة الوجه بقدر استطاعته.