حدیث
قرآن کی تفسیر
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
17 نتائج
- 3377
عمر رضی اللہ عنہ مجھے بزرگ بدری صحابہ کے ساتھ مجلس میں بٹھاتے تھے۔ ان میں سے بعض کو یہ ناپسند گزرا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3410
- 10913
جب تم الحمد للہ (سورہ فاتحہ) پڑھو تو بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھو کیوں کہ یہ (سورہ فاتحہ) ام القرآن، ام الکتاب اور سبع مثانی ہے اور بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کی ایک آیت ہے۔
صحیحاسے امام بیہقی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارقطنی نے روایت کیا ہے۔ - 58145
- 64607
علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ کا قول کہ میں پہلا آدمی ہوں گا، جو قیامت کے دن رحمن کے سامنے جھگڑنے کے لیے گھٹنوں پر بیٹھے گا
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 64642
سن لو! قوت تیر اندازی ہے۔ سن لو! قوت تیر اندازی ہے۔ سن لو! قوت تیر اندازی ہے
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 65026
- 65035
- 65046
- 65061
- 65062
- 65065
- 65071
- 65074
لوگو! اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کا فخر وغرور اور خاندانی تکبر ختم کر دیا ہے
صحيحرواه الترمذي وابن حبان - 65075
- 65285
- 65303
غیب کی کنجیاں پانچ ہیں
صحيحرواه البخاري