حدیث
صحابہ رضی اللہ عہنہم کی فضیلت
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
25 نتائج
- 3024
- 3155
- 3347
- 3438
- 3576
اے ام حارثہ! جنت میں بہت سی جنتیں ہیں ہیں، تیرے بیٹے نے تو فردوس اعلی پائی ہے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3597
- 3915
- 4958
- 5825
اگر تم جانتے ہوتے کہ تمھارے لیے اللہ کے ہاں کیا کچھ ہے، تو تم چاہتے کہ تمھارا فاقہ اور ضرورت مندی اور بڑھ جاۓ۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - 6178
- 6212
- 8407
غزوہ موتہ میں میرے ہاتھ پر نو تلواریں (لڑتے لڑتے) ٹوٹ گئیں اور میرے ہاتھ میں صرف ایک یمنی تلوار باقی بچی۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 10548
کیا میں اُس شخص سےحیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیاکرتے ہیں؟!
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 10549
تمہارے ساتھی حنظلہ کو فرشتے غسل دے رہے ہیں، ان کے بیوی سے (اس کا سبب) پوچھو۔
حَسَنْاسے ابنِ حبان نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام بیہقی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام حاکم نے روایت کیا ہے۔ - 10552
- 10559
- 10621
- 11148
ایسا شخص ہرگز جہنم میں داخل نہيں ہو سکتا، جو بدر اور حدیبیہ میں شریک رہا ہو
صحیحاسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 11152
- 11194
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ آئے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: یہ میرے ماموں ہیں، اگر کوئی شخص ایسا ماموں رکھتا ہے تو وہ مجھے دکھائے۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔