حدیث
حدِ خمر/ شراب نوشی کی حد
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
7 نتائج
- 2946
- 2952
ہر پینے والی چیز جو نشہ آور ہو، حرام ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 2954
- 3262
نبی ﷺ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے شراب پی تھی۔ آپﷺ نے فرمایا: اسے مارو۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 58254
نبی کریم ﷺ کی خدمت میں ایک ایسے شخص کوحاضر کیا گیا جس نے شراب پی رکھی تھی، آپ ﷺ نے اسے کھجور کی ٹہنی سے لگ بھگ چالیس ضربیں لگائیں۔
صحیحیہ حدیث متفق علیہ ہے اور الفاظ مسلم کے ہیں۔ - 58258
اللہ نے جب وہ آیت اتاری، جس میں شراب حرام کی گئی ہے، تو اس وقت مدینے میں جو بھی شراب پی جاتی تھی، سب کھجور سے بنتی تھی
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 66214