حدیث
خواب کے آداب
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
7 نتائج
- 3285
- 3564
- 3586
- 3633
- 3795
نبوت کے آثار میں سے کچھ باقی نہیں رہا ہے سوائے مبشرات کے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 4192
جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو وہ مجھے جاگتے ہوئے بھی عنقریب دیکھے گا، یا یوں کہا کہ گویا اس نے مجھے جاگتے ہوئے دیکھا، اور شیطان میری شکل میں نہیں آ سکتا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 6979
بدترین جھوٹ یہ ہے کہ انسان ایسی شے کے (خواب یا بیداری میں) دیکھنے کا دعوی کرے، جو اس کی آنکھوں نے نہ دیکھی ہو۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔