حدیث
قرآن کے بارے میں شہبات کا رد
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
3 نتائج
- 10838
- 10854
قرآن کے معاملے میں جھگڑا نہ کیا کرو کیونکہ اس میں جھگڑنا کفر ہے۔
صحیحاسے ابو داؤد الطیالسی نے روایت کیا ہے۔ - 10856
مجھے اپنی امّت کے بارے میں دو چیزوں کا خوف ہے: قرآن اور دودھ، رہی بات دودھ کی تو لوگ اسے دیہات میں تلاش کرتے ہیں اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کرتے ہیں اور نماز کو ترک کر دیتے ہیں اور جہاں تک قرآن کا تعلق ہے تو اسے منافقین سیکھتے ہیں اور اس کے ذریعہ مومنوں سے بحث وتکرار کرتے ہیں۔
صحیحاسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔