حدیث
اسلام میں انسان کے حقوق
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
5 نتائج
- 5801
تمہارے رب کا بھی تم پر حق ہے۔ تمہاری جان کا بھی تم پر حق ہے۔اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے، اس لیے ہر حقدار کو اس کا حق دو۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 8894
- 10411
- 58257
- 65074
لوگو! اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کا فخر وغرور اور خاندانی تکبر ختم کر دیا ہے
صحيحرواه الترمذي وابن حبان