حدیث
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی شرائط
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
2 نتائج
- 8880
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی کو لایا گیا اور کہا گیا : یہ فلاں شخص ہے۔ اس کی داڑھی سے شراب ٹپکتی ہے! تو (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے) کہا : ہمیں ٹوہ میں پڑنے سے روکا گیا ہے۔ البتہ اگر کوئی چیز ہمارے سامنے کھل کر آجائے، تو ہم اس کا مؤاخذہ کریں گے۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - 10889