حدیث
قرآن کریم میں مشغول رہنے کی فضیلت
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
13 نتائج
- 3772
حسد صرف دو صورتوں میں جائز ہے۔ ایک تو یہ کہ کسی شخص کو اللہ نے دولت دی ہو اور وہ اسے اس کو راہ حق میں خرچ کرنے پر لگا دیا ہو اور دوسرا یہ کہ کسی شخص کو اللہ نے حکمت ( کی دولت ) سے نوازا ہو اور وہ اس کے ساتھ فیصلہ کرتا ہو اور ( لوگوں کو) اس حکمت کی تعلیم دیتا ہو۔
صحیحاس حدیث کی دونوں روایات متفق علیہ ہیں۔ - 5383
قرآن پڑھا کرو کیوں کہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5907
- 5913
”تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے“۔
صحيحرواه البخاري - 6212
- 6258
- 6275
- 6276
جو قرآن کو اچھی آواز سے نہ پڑھے، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - 6828
قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو لایا جائے گا جو اس پر دنیا میں عمل کرتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 10113
- 10119
اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے بہت سے لوگوں کو بلند کرتا ہے اور اسی کتاب کے ذریعے بہت سے لوگوں کو پست و ذلیل کرتا ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 10850
- 65054
صاحب قرآن سے کہا جائے گا کہ پڑھتا جا اور چڑھتا جا اور اسی طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھ، جیسے کہ دنیا میں پڑھا کرتا تھا۔ جہاں آخری آیت ختم کرے گا، وہیں تیری منزل ہوگی"۔
حسنرواه أبو داود والترمذي والنسائي في الكبرى وأحمد