حدیث
ہجرت۔
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
3 نتائج
- 3447
- 3696
جب نبی اکرم ﷺ غزوہ تبوک سے آئے تو لوگوں نے آپ کا استقبال کیا، اور میں بھی بچوں کے ساتھ آپ سے جاکر ثنیۃ الوداع پر ملا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - 10837
نبی ﷺ مکہ میں دس سال رہے جب کہ آپ ﷺ پر قرآن نازل ہو رہا تھا اور مدینہ میں بھی دس سال رہے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔