حدیث
وہ اشیاء جن سے غسل واجب ہو جاتا ہے
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
3 نتائج
- 3533
جب مرد عورت کی چار زانوؤں کے بیچ بیٹھے، پھر مجامعت کرے، تو غسل واجب ہو گیا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 10040
- 65085
میں اسلام قبول کرنے کے مقصد سے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو آپ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں پانی میں بیری کے پتے ملا کر غسل کروں۔
صحيحرواه أبو داود والترمذي والنسائي