حدیث
نفل نماز کی فضیلت
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
2 نتائج
- 3440
نبی ﷺ جس قدر اہتمام فجر کی دو سنتوں کا کرتے تھے اتنا کسی اور نفلی نماز کا نہیں کرتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 11252
الله اس شخص پر رحم فرمائے جس نے عصر سے پہلے چار رکعت نماز پڑھی۔
حَسَنْاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔