حدیث
رضاعت کی شرائط
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
2 نتائج
- 58174
ایک یا دو بار دودھ چوسنے (پینے) سے حرمت کو واجب کرنے والی رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 58177
رضاعت سے حرمت اسی وقت ثابت ہوتی ہےجب وہ (دودھ) انتڑیوں کو پھاڑ دے (یعنی آنتوں میں پہنچ کر غذا کا کام کرے) اوریہ دودھ چھڑانے سے پہلے ہو۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔