حدیث
نماز میں آپ ﷺ کا طریقہ
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
11 نتائج
- 3062
میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے دس رکعتیں محفوظ کی ہیں
صحيحمتفق عليه بجميع رواياته - 3177
- 3220
- 3227
- 3443
نبی ﷺ سوار اور پیادہ (مسجدِ) قباء تشریف لاتے اور اس میں دو رکعت نماز پڑھتے۔
صحیحاس حدیث کی دونوں روایات متفق علیہ ہیں۔ - 3727
ایک رات میں نے نبی ﷺ کے ساتھ نماز (تہجد) پڑھی۔ آپ نے سورۂ بقرۃ پڑھنی شروع کی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4226
- 4247
- 4829
اگر کسی تکلیف یا کسی اور عذر کی بنا پر رسول اللہ ﷺ سے رات کی نماز رہ جاتی تو آپ ﷺ دن میں بارہ رکعات پڑھتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5320
- 5817
میں نبی ﷺ کے ساتھ نماز پڑھا کرتا تھا۔ آپ ﷺ کی نماز بھی درمیانی ہوتی اور خطبہ بھی درمیانہ ہوتا تھا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔