حدیث
نواقضِ اسلام (اسلام سے خارج کردینے والے امور)
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
7 نتائج
- 3408
جادو کو جادوگر ہی اتار سکتا ہے۔
حَسَنْاسے ابنِ ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام خطابی نے روایت کیا ہے۔ - 5946
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہمیں لکھا: ہر جاوگر مرد اور عورت کو قتل کردو۔
یہ حدیث اپنی تمام روایات کے اعتبار سے صحیح ہے۔اسے امام بیہقی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام مالک نے روایت کیا ہے۔ - 5981
- 5989
”جس نے علم نجوم کا کوئی حصہ سیکھا، اس نے جادو کا ایک حصہ سیکھا۔ وہ جتنا زیادہ علمِ نجوم سیکھے گا، اتنا ہی زیادہ جادو سیکھے گا“۔
صحيحرواه أبو داود وابن ماجه وأحمد - 65010
- 65093
- 65094
”ہمارے اور ان (کافروں) کے درمیان جو عہد و میثاق ہے، وہ نماز ہے۔ جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا“
صحيحرواه الترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد