حدیث
صحابہ رضی اللہ عنہم کے درجات
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
6 نتائج
- 4179
ابو بکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔
صحیحمتفق علیہ - 5654
عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مہاجرین اولین کے لئے چار ہزار وظیفہ مقرر کیا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 11148
ایسا شخص ہرگز جہنم میں داخل نہيں ہو سکتا، جو بدر اور حدیبیہ میں شریک رہا ہو
صحیحاسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 11161
- 11190
- 11191
اُحد کے دن رسول اللہ ﷺ دو زرہیں پہنے ہوئے تھے۔ آپ ﷺ ایک چٹان پر چڑھنے لگے، لیکن چڑھ نہ سکے تو آپ ﷺ نے اپنے نیچے طلحہ رضی اللہ عنہ کو بٹھا لیا اور اوپر چڑھنے لگے، یہاں تک کہ چٹان پرسیدھے کھڑے ہوگئے۔ زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: طلحہ نے اپنے لیے (جنت) واجب کرلی۔
حَسَنْاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔