حدیث
قران کے فضائل
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
28 نتائج
- 3772
حسد صرف دو صورتوں میں جائز ہے۔ ایک تو یہ کہ کسی شخص کو اللہ نے دولت دی ہو اور وہ اسے اس کو راہ حق میں خرچ کرنے پر لگا دیا ہو اور دوسرا یہ کہ کسی شخص کو اللہ نے حکمت ( کی دولت ) سے نوازا ہو اور وہ اس کے ساتھ فیصلہ کرتا ہو اور ( لوگوں کو) اس حکمت کی تعلیم دیتا ہو۔
صحیحاس حدیث کی دونوں روایات متفق علیہ ہیں۔ - 5213
- 5383
قرآن پڑھا کرو کیوں کہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5775
جبریل علیہ السلام نبی اکرم ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک انھوں نے اوپر سے ایک آواز سنی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5907
- 5913
”تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے“۔
صحيحرواه البخاري - 6178
- 6208
- 6212
- 6258
- 6260
قرآن کریم کی تیس آیتوں پر مشتمل ایک سورت نے ایک شخص کی شفاعت (سفارش) کی، تو اسے بخش دیا گیا۔
حَسَنْاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 6265
- 6274
- 6275
- 6276
جو قرآن کو اچھی آواز سے نہ پڑھے، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - 6828
قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو لایا جائے گا جو اس پر دنیا میں عمل کرتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 10112
کیا میں تمہیں قرآنِ کریم کی سب سے بڑی سورت نہ بتاؤں؟
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 10113
- 10114
- 10119
اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے بہت سے لوگوں کو بلند کرتا ہے اور اسی کتاب کے ذریعے بہت سے لوگوں کو پست و ذلیل کرتا ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔