حدیث
خلع
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
2 نتائج
- 58133
باغ قبول کرلو اور اسے ایک طلاق دے دو۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 58134
نبی ﷺ کے دور میں ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی بیوی نے اپنے شوہر سے خلع لے لیا تو نبی ﷺ نے انہیں ایک حیض عدت گزارنے کا حکم دیا۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔