حدیث
حرام مشروبات
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
6 نتائج
- 2976
- 8369
نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کہ کیا شراب کا سرکہ بنایا جا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا:نہیں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 58258
اللہ نے جب وہ آیت اتاری، جس میں شراب حرام کی گئی ہے، تو اس وقت مدینے میں جو بھی شراب پی جاتی تھی، سب کھجور سے بنتی تھی
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 58259
ہر نشہ آور چیز 'خمر' (شراب) ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ جس نے دنیا میں شراب پی اور توبہ کیے بنا اس کی لت لے کر مر گیا، وہ آخرت میں اسے پینے سے محروم رہے گا"۔
صحيحرواه مسلم وأخرج البخاري الجملة الأخيرة منه - 58263
- 66536
ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
صحيحاسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے