حدیث
شرعی حکم
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
5 نتائج
- 4314
”یقیناً حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے
صحيحمتفق عليه - 8362
تمہارے لئے دو مردار اور دو قسم کے خون حلال کئے گئے ہیں۔ رہے دو مردار تو وہ مچھلی اور ٹڈی ہیں، جب کہ دو قسم کے خون جگر اور تلی ہیں۔
صحیحاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 10406
رسول اللہ ﷺ نے مسافر کے لیے (موزوں پر مسح کرنے کی مدت)تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات مقرر فرمائی ہے
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 65017
- 65121