حدیث
صحابہ رضی اللہ عنہم کے فضائل
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
34 نتائج
- 3030
- 3035
- 3039
- 3043
- 3073
میں آج رسول اللہ ﷺ کے دربان کی ذمہ داری سر انجام دوں گا۔ کچھ دیر کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ آئے اور انھوں نے دروازے کو دھکیلا، تو میں نے پوچھا کہ کون صاحب ہیں؟ انھوں نے جواب دیا کہ ابوبکر!۔ میں نے کہا: ذراٹھہریے۔ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ ابوبکر دروازے پر موجود ہیں اور اندر آنے کی اجازت چاہتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ انھیں اجازت دے دو اور جنت کی بشارت بھی۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3227
- 3300
- 3305
- 3409
- 3466
نبی ﷺ کے صحابہ میں سے دو آدمی آپ ﷺ کے پاس سے ایک تاریک رات میں نکلے اور ان کے آگے دو چراغوں کی مانند کچھ تھا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3473
- 3502
- 3570
- 3597
- 3601
اللہ عزّ وجلّ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں ”لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا“ پڑھ کر سناؤں۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3855
- 4290
- 4458
- 4507
- 4925