حدیث
قرآن کی قراءت اور اس کے حفاظ سے متعلق آداب
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
7 نتائج
- 3571
مجھ سے نبی ﷺ نے فرمایا: «مجھے تلاوت سناؤ
صحيحمتفق عليه - 5658
حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ جیسی ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 10852
- 10853
تمہیں یہ حکم دیا گیا ہے؟یا تمہیں اس لیے بھیجا گیا ہے کہ کتاب اللہ کے کچھ کو کچھ کر کے بیان کرو؟ تم سے پہلی امتیں اسی وجہ سے گمراہ ہوئی تھیں۔تم اس لیے نہیں ہو کہ یہاں کیا ہے وہاں کیا ہے (اِس میں پڑے رہو)، تمہیں جو حکم دیا گیا ہے اسے دیکھو اور اس پر عمل کرو اور جس سے منع کیا گیا ہے اس سے رک جاؤ۔
حَسَنْاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 65058
- 65218
- 65258
رسول اللہ ﷺ ہمیں ہر حال میں قرآن پڑھایا کرتے تھے، سوائے اس کے کہ آپ جنبی ہوتے۔
حسنرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد