حدیث
ماثور دعائیں
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
32 نتائج
- 2932
اے عباس! اے رسول اللہ کے چچا! اللہ سے دنیا اور آخرت کی عافیت مانگیے۔
صحيح لغيرهرواه الترمذي وأحمد - 3056
- 3142
- 3167
تم لوگ (اپنی دعاؤں میں) کثرت کے ساتھ ”يَاذَا الجَلاَلِ والإكْرامِ“ پڑھتے رہا کرو۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 3596
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاک دامنی، اور لوگوں سے بے نیازی کا سوال کرتا ہوں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 3598
- 5329
اے اللہ! مجھے برے اخلاق، برے اعمال، بری خواہشات اور بری بیماریوں سے بچا۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - 5469
اے اللہ ! تو سعد کو شفا دے، اے اللہ ! تو سعد کو شفا دے۔
صحیحیہ حدیث متفق علیہ ہے اور الفاظ مسلم کے ہیں۔ - 5482
- 5483
- 5485
”اے اللہ! میں تجھ سے دنیا و آخرت کی عافیت طلب کرتا ہوں۔
صحيحرواه أبو داود والنسائي وابن ماجه وأحمد - 5487
- 5488
- 5489
- 5491
اے اللہ! جیسے تو نے میری صورت اچھی بنائی ہے ویسے ہی میرے اخلاق کو بھی اچھا کر دے۔
صحیحاسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 5502
- 5878
اے الله! میں عاجزی، سُستی، بخیلی، بڑھاپے اور عذابِ قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5883
اے اللہ! میں بھوک سے تیری پناہ چاہتا ہوں، یہ بہت بری ہم نشیں ہے اور میں خیانت سے تیری پناہ کا طلب گار ہوں، یہ بہت بری ہم راز ہے
حَسَنْاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - 5884
کیا میں تمہیں کچھ ایسے کلمات نہ سکھا دوں جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھائے تھے۔ اگر تمہارے اوپر پہاڑ برابر بھی قرض ہوگا تو اللہ تمہاری طرف سے اس کی ادائیگی کے اسباب میسر کر دے گا؟ یوں کہا کرو: ”اللَّهُمَّ اكْفِني بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِواكَ“۔
حَسَنْاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 5914
اے اللہ! میں عاجز ہونے ، سستی، بزدلی، بڑھاپے اور بخل سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور میں قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ