حدیث
قضائے حاجت کے آداب
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
13 نتائج
- 3023
- 3030
- 3033
- 3078
- 3079
- 3150
- 8842
کیا تم ان جانوروں کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے نہیں، جن کا اللہ تعالیٰ نے تمھیں مالک بنایا ہے ،اس اونٹ نے مجھ سے شکایت کی ہے کہ تم اس کو بھوکا رکھتے ہو اور تھکاتے ہو۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 10044
پیشاب (کے چھینٹوں) سے بچو؛ کیوں کہ عموما قبر کا عذاب اسی وجہ سے ہوتا ہے۔
صحیحاسے امام دارقطنی نے روایت کیا ہے۔ - 10045
نبی ﷺ نے گوبر اور ہڈی سے استنجا کرنے سے منع کیا اور فرمایا کہ ان سے طہارت حاصل نہیں ہوتی۔
صحیحاسے امام دارقطنی نے روایت کیا ہے۔ - 10046
اللہ کے نبی صلى الله عليه وسلم جب قضائے حاجت کی جگہ سے باہر آتے تو فرماتے: "غفرانك" (اے اللہ! میں تیری مغفرت چاہتا ہوں)
صحيحرواه أبو داود والترمذي وابن ماجه وأحمد - 10048
- 10051
- 10563
آپ ﷺ نے فرمایا میرے لیے چند پتھر تلاش کر کے لے آؤ، میں ان سے استنجا کروں گا، اور ہڈی و گوبر نہ لانا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔