حدیث
باجماعت نماز کی فضیلت اور اس کے احکام
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
16 نتائج
- 3059
- 3325
جب تم میں سے کسی سے اس کی بیوی مسجد جانے کی اجازت مانگے تو وہ اسے نہ روکے۔
صحیحاس حدیث کی دونوں روایات متفق علیہ ہیں۔ - 3435
- 3441
- 3713
اے بنوسلمہ! اپنے گھروں میں ہی رہو، تمھارے قدموں کے نشان لکھے جاتے ہیں، اپنے گھروں میں ہی رہو تمہارے قدموں کے نشان لکھے جاتے ہیں۔
صحیحامام بخاری نے اسی کے مثل روایت کی ہے۔ - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4566
- 4850
- 5436
- 8953
لوگو! تم دو پودے ایسے کھاتے ہو جنہیں مَیں خبیث ( بدبودار ومکروہ) سمجھتا ہوں۔ یہ پودے لہسن اور پیاز ہیں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 11286
- 11287
- 11288
جس نے اذان کو سنا اور (باجماعت) نماز کے لئے نہیں آیا تو اس کی نماز نہیں، سوائے اس کے کہ کوئی عذر لاحق ہو ۔
صحیحاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - 11299
- 11306
- 65738
’’تم اگلی صف پوری کرو، اس کے بعد جو اس سے متصل ہے اور جو کمی ہو وہ پچھلی صف میں ہو۔‘‘
صحيحرواه أبو داود والنسائي - 65739