حدیث
خطبہ جمعہ کے احکام
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
3 نتائج
- 5205
- 11242
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن منبر پر سورۃ النحل پڑھی جب سجدہ کی آیت آئى تو منبر پر سے اترے اور سجدہ کیا تو لوگوں نے بھی سجدہ کیا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 65312