حدیث
چاشت کی نماز
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
4 نتائج
- 11280
رسول اللہ ﷺ صلاۃ الضحیٰ (نمازِ چاشت) چار رکعت پڑھتے تھے اور جتنا اللہ چاہتا زیادہ کرتے تھے
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 11281
کیا نبی ﷺ چاشت کی نماز پڑھتے تھے ؟ انھوں نے کہا : نہیں، سوائے اس کے کہ جب آپ سفر سے آتے
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 11282
- 11283
اوّابین کی نماز کا وقت وہ ہے، جب اونٹنی کے بچوں کے پاؤں شدتِ گرمی کی وجہ سے جلنے لگیں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔