حدیث
روزے کی سنتیں
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
7 نتائج
- 4438
- 4457
- 4498
سحری کھایا کرو، اس لیے کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔
صحيحمتفق عليه - 6013
محمد ﷺ کے ساتھیوں میں سے دو آدمی ايسے ہيں جو نيکی ميں پيچھے نہيں رہتے ہیں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 6105
ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں سحری کھانے کا فرق ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 6185
رسول اللہ ﷺ نماز (مغرب) ادا کرنے سے پہلے چند تر کھجوروں سے روزہ افطار کرتے تھے۔
حَسَنْاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 6271
جس نے کسی روزے دار کو افطار کرایا، اسے روزے دار کے برابر ثواب ملے گا۔
صحیحاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔