حدیث
حج اور عمرہ کی فضیلت
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
6 نتائج
- 2753
- 2758
- 2759
- 7185
- 8288
کوئی دن ایسا نہیں کہ جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 64598
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا یہ فرمان کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے جہاد کی اجازت چاہی تو آپ ﷺنے فرمایا : ’’تم عورتوں کا جہاد حج ہے"
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔