حدیث
ولیمہ
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
5 نتائج
- 4294
- 4298
میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ تین انگلیوں سے کھانا کھایا کرتے تھے اور جب کھانے سے فارغ ہوتے تو انھیں چاٹ لیا کرتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 6032
- 58116
نبی ﷺ نے اپنی کسی بیوی کا ولیمہ دو مُد جو سے کیا تھا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 58117
نبی ﷺ نے مدینہ اور خیبر کے درمیان تین دن تک قیام فرمایا اور وہیں صفیہ رضی اللہ عنہا سے خلوت فرمائی۔
صحیحیہ حدیث متفق علیہ ہے اور الفاظ بخاری کے ہیں۔