حدیث
رسولوں پر ایمان
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
42 نتائج
- 3069
- 3131
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں۔ اسی درمیان دو آدمی میرے پاس آئے، ان میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ میں نے ان میں سے چھوٹے کو مسواک دے دی، مگر مجھ سے کہا گیا کہ بڑے کو دو۔ چنانچہ میں نے ان میں سے بڑے کو مسواک دے دی۔
صحیحامام بخاری نے اسے صیغۂ جزم کے ساتھ تعلیقاً روایت کیا ہے۔ - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 3272
- 3389
- 3393
- 3503
- 3556
- 3594
- 3711
سب سے افضل دن جس میں سورج نکلا، جمعے کا دن ہے۔
صحيحرواه مسلم - 3743
- 3752
کسی نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ بہتر کمائی کبھی نہیں کھائی۔ اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی کھایا کرتے تھے۔
یہ حدیث اپنی دونوں روایات کے اعتبار سے صحیح ہے۔اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3754
زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4239
- 4295
- 4947
- 5001
رسول اللہ ﷺ نے دس جاسوسوں کی ایک جماعت بھیجی اور عاصم بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کو ان کا امیر بنایا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 5446
نبی ﷺ نے پانی کا ایک برتن طلب فرمایا تو آپ ﷺ کے لیے ایک چوڑے منہ کا پیالہ لایا گیا جس میں تھوڑا سا پانی تھا، آپ ﷺ نے اپنی انگلیاں اس میں ڈال دیں۔
صحیحمتعدد روایات کے ساتھ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔ - 5774
ایوب علیہ السلام کپڑے اتار کر غسل فرما رہے تھے کہ ان پر سونے کی ٹڈیاں گرنے لگیں۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 7041
گود میں صرف تین بچوں نے کلام کیا۔
صحیحمتفق علیہ - 8304
موسی علیہ السلام کا خضر کے ساتھ قصہ
صحیحمتفق علیہ