حدیث
سابقہ انبیاء اور رسول علیہم السلام
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
18 نتائج
- 3069
- 3556
- 3594
- 3711
سب سے افضل دن جس میں سورج نکلا، جمعے کا دن ہے۔
صحيحرواه مسلم - 3743
- 3752
کسی نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ بہتر کمائی کبھی نہیں کھائی۔ اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی کھایا کرتے تھے۔
یہ حدیث اپنی دونوں روایات کے اعتبار سے صحیح ہے۔اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3754
زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4295
- 5774
ایوب علیہ السلام کپڑے اتار کر غسل فرما رہے تھے کہ ان پر سونے کی ٹڈیاں گرنے لگیں۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 8304
موسی علیہ السلام کا خضر کے ساتھ قصہ
صحیحمتفق علیہ - 8412
- 10550
جب آدم علیہ السلام وفات پا گئے تو فرشتوں نے انہیں پانی سے طاق مرتبہ غسل دیا اور ان کے لیے قبر تیار کی اور کہا کہ یہی سنت ان کی اولاد میں باقی رہے گی۔
صحیحاسے امام حاکم نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام طبرانی نے روایت کیا ہے۔ - 10858
ایک آدمی نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! کیا آدم علیہ السلام نبی تھے؟ آپ نے جواب دیا: ہاں! اس نے پوچھا: ان کے اور نوح علیہ السلام کے بیچ کتنا فاصلہ تھا؟ جواب دیا: "دس پشتوں کے گزرنے کے برابر"۔ اس نے پوچھا: نوح اور ابراہیم علیہما السلام کے درمیان؟ جواب دیا: "دس پشتوں کے گزرنے کے برابر"۔ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! رسولوں کی تعداد کتنی تھی؟ جواب دیا: "تین سو پندرہ"
صحیحاسے امام حاکم نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام طبرانی نے روایت کیا ہے۔ - 10994
- 10995
خضر کا نام خضر اس لیے پڑا کہ وہ خشک اور بے آب و گياہ زمین پر بیٹھے تو وہ ان کے نیچےسر سبز وشاداب ہو گئی
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 10996
کریم, کریم کا بیٹا, کریم کا پوتا, کریم کا پڑ پوتا, یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم علیہم السلام ہیں
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 65025
- 66517
”میں تمہیں جس چیز سے روک دوں اس سے رک جاؤ اور جس چیز کا حکم دوں اسے اپنی طاقت کے مطابق بجا لاؤ
صحيحاسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے