حدیث
آپ ﷺ کی بردباری
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
4 نتائج
- 5806
اسے چھوڑ دو اور پیشاب پر پانی کا بھرا ہوا ڈول یا بڑا ڈول بہا دو۔ کیوںکہ تم لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرنے کے واسطے بھیجے گئے ہو اور تمھیں تنگی پیدا کرنے کے لیے نہیں بھیجا گیا ہے۔
صحیحیہ حدیث متفق علیہ ہے اور الفاظ بخاری کے ہیں۔ - 6389
- 10013
- 58130