حدیث
مساجد کے احکام
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
33 نتائج
- 3009
- 3031
- 3036
- 3085
اپنی صفوں کو سیدھا کر لو؛ ورنہ اللہ تمھارے مابین تفرقہ ڈال دے گا۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 3336
”اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنانا
صحيحرواه أحمد - 3346
میری قبر کو عید ( میلا) نہ بنا لینا اور نہ ہی اپنے گھروں کو قبرستان بننا۔ مجھ پر درود وسلام بھیجا کرو۔ کیوں کہ تمھارا بھیجا گیا سلام مجھ تک پہنچتا ہے چاہے، تم جہاں بھی ہو۔
یہ حدیث اپنی دیگر اسانید اور شواہد کی بنیاد پر صحیح ہے۔اسے ابنِ ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔ - 3713
اے بنوسلمہ! اپنے گھروں میں ہی رہو، تمھارے قدموں کے نشان لکھے جاتے ہیں، اپنے گھروں میں ہی رہو تمہارے قدموں کے نشان لکھے جاتے ہیں۔
صحیحامام بخاری نے اسی کے مثل روایت کی ہے۔ - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4813
- 4933
اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ مقامات، مساجد ہیں اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ مقامات بازار ہیں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5442
- 8948
ان مسجدوں میں پیشاب اور نجاست مناسب نہیں ہیں۔ یہ تو اللہ تعالی کے ذکر اور قرآن پڑھنے كے لئے بنائی گئی ہیں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 8949
- 8952
اگر تم اس علاقے کے ہوتے، تو میں تمھیں سختی کے ساتھ مارتا؛ تم رسول اللہ ﷺ کی مسجد میں اپنی آوازیں بلند کر رہے ہو!
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 10885
رسول اللہ ﷺ نے محلوں میں مسجد بنانے اور انھیں صاف رکھنے کا حکم دیا ہے۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - 10887
- 10888
- 10889
- 10890
- 10891
- 10892
مساجد میں نہ تو حدود قائم کی جائیں اور نہ ہی قصاص لیا جائے۔
حَسَنْاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔