النجم
نجم
62 آیاتمکیپارہ 27
محمودخلیل حصریحفص عن عاصم - مرتل
Urdu Translation - Muhammad Junagarhi. ورژن: 1.1.3. آخری تازہ کاری: 2025-08-13. QuranEnc.com
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا.
تفسیر سعدی (اردو)
آیات 8 کی تفسیر
[8] ﴿ ثُمَّ دَنَا﴾ پھر جبریلuوحی پہنچانے کے لیے نبی ٔاکرمe کے قریب ہوئے ﴿فَتَدَلّٰى﴾ ’’اور اتر آئے‘‘ افق اعلیٰ سے آپ کے قریب۔
تفسیر سعدی, اردو v1.0.0, QuranEnc.com
آیت کے اختیارات
اگلی سورتقمرالقمر