الواقعة

واقعہ

96 آیاتمکیپارہ 27

محمودخلیل حصریحفص عن عاصم - مرتل

پڑھنے کی ترتیبات

تجوید کے رنگوں کی رہنمائی

رنگوں کے ساتھ نام، مثالیں اور مختلف قسم کے خطوط بھی قواعد کی پہچان کرواتے ہیں۔ مثالیں شائع شدہ قرآنی متن سے لی گئی ہیں۔

غنہ
وَمِمَّا2:3
اخفا
يُنفِقُونَ2:3
ادغام
هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ2:2
اقلاب
أَلِيمٌۢ بِمَا2:10
قلقلہ
رَزَقْنَـٰهُمْ2:3
مد: ۲ حرکات
ٱلرَّحْمَـٰنِ1:1
مد: ۲، ۴ یا ۶ حرکات
ٱلرَّحِيمِ1:1
مد: ۴ یا ۵ حرکات
بِمَآ2:4
مد: ۶ حرکات
ٱلضَّآلِّينَ1:7
ہمزۂ وصل
ٱللَّهِ1:1
لام شمسی
ٱلرَّحْمَـٰنِ1:1
غیر ملفوظ حروف
ٱلصَّلَوٰةَ2:3

Tajweed annotations: cpfair/quran-tajweed (CC BY 4.0), built from ReciteQuran.com and the Dar al-Maarifah tajweed masahif; offsets adapted to the current Tanzil text.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi. ورژن: 1.1.3. آخری تازہ کاری: 2025-08-13. QuranEnc.com

  1. 7

    وَكُنتُمْ أَزْوَٰجًا ثَلَـٰثَةً

    اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے.[1]

    حواشی

    [1] أَزْوَاجًا: أَصْنَافًا کے معنی میں ہے۔

    تفسیر سعدی (اردو)

    آیات 7 - 9 کی تفسیر

    [7 - 9] ﴿ وَّؔكُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةً ﴾ ’’اور (اے مخلوقات!) تم تین جماعتیں ہوجاؤگے۔‘‘ یعنی تم اپنے اچھے برے اعمال کے مطابق تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے، پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان تین گروہوں کے احوال کی تفصیل بیان فرمائی ہے، چنانچہ فرمایا: ﴿ فَاَصْحٰؔبُ الْمَیْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰؔبُ الْمَیْمَنَةِ﴾ ’’پس دائیں (ہاتھ )والے، کیا (خوب) ہیں دائیں (ہاتھ) والے! ‘‘ یہ آیت ان کی شان کی عظمت اور ان کے احوال کی برتری کو ظاہر کرتی ہے۔ ﴿ وَاَصْحٰؔبُ الْمَشْـَٔمَةِ﴾ ’’اور بائیں (ہاتھ) والے‘‘ یعنی بائیں جانب کا گروہ ﴿ مَاۤ اَصْحٰؔبُ الْمَشْـَٔمَةِ﴾ ’’کیا (حقیر) ہیں بائیں (ہاتھ) والے؟‘‘ یہ آیت کریمہ اس گروہ کے احوال کی ہولناکیوں کو ظاہر کرتی ہے۔

    تفسیر سعدی, اردو v1.0.0, QuranEnc.com

    آیت کے اختیارات
    آیت کا صفحہ کھولیں 7 اپنی تلاوت کا جائزہ لیں: تجرباتی
    ذاتی نوٹ

تفسیر

اگلی سورتحدیدالحديد

غلطی کی اطلاع دیں

مزید