حدیث
عدالتی فیصلہ/ عدالتی حکم
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
- منصبِ قضاء کا حکم اور اس کی فضیلت و اہمیت (1)
- قاضی کے آداب (2)
- دعوى جات اور ثبوت/ مقدمات اور ثبوت (7)
- شہادتیں/ گواہیاں (2)
13 نتائج
- 2959
- 2980
- 2988
- 3119
ایک شخص نے کسی سے زمین خریدی اور زمین خریدنے والے کو اس میں ایک گھڑا ملا، جس میں سونا تھا۔
صحیحمتعدد روایات کے ساتھ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔ - 3120
- 4722
- 64682
- 64689
- 64691
کیا میں تمھیں نہ بتاوں کہ سب سے اچھا گواہ کون ہے؟ وہ جو گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی گواہی دے
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 64695
رسول اللہ ﷺ نے نکاحِ شغار سے منع فرمایا ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 64696
- 64698
جو شخص میرے اس منبر کے پاس گناہ پر مبنی قسم کھائے گا، چاہے ایک مسواک کے بارے میں ہی کیوں نہ ہو، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے گا
صحیحاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام مالک نے روایت کیا ہے۔ - 66532
اگر لوگوں کو ان کے دعووں کی بنیاد پر دے دیا جائے تو کچھ لوگ، لوگوں کی جان اور مال تک کا دعوی کرنے لگیں۔ لیکن، دعوی کرنے والے کو دلیل پیش کرنی ہے اور انکار کرنے والے کو قسم کھانی ہے۔
حسناسے بیہقی وغیرہ نے اسی طرح روایت کیا ہے اور اس حدیث کا کچھ حصہ صحیحین میں بھی مروی ہے۔