حدیث
زکوۃ
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
- زکوۃ کی فرضیت اور اسے نہ دینے والے کا حکم (4)
- زکوۃ سے متعلق احکام اور مسائل (2)
- سونا و چاندی کی زکوۃ (1)
- چوپایوں کی زکوۃ (2)
- زمینی پیدوار کی زکوۃ (2)
- صدقہ فطر (3)
- مصارفِ زکوۃ (3)
- نفلی صدقہ (27)
41 نتائج
- 3125
مسلمان امانت دار خزانچی جسے کسی چیز کے دینے کا حکم دیا جائے اور وہ اس کی تعمیل کرتے ہوئے اسے پوری طرح بنا کسی کمی کے خوش دلی کے ساتھ اس شخص کو دے جسے دینے کا اسے حکم دیا گیا ہو تو اس کا شمار صدقہ کرنے والوں میں سے ہوتا ہے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - یہ حدیث متفق علیہ ہے اور الفاظ بخاری کے ہیں۔ - 3358
جو شخص ان بچیوں کی وجہ سے کسی آزمائش میں مبتلا کیا گیا اور اس نے ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا تو وہ اس کے لیے دوزخ کی آگ سے آڑ بن جائیں گی۔
صحیحیہ حدیث متفق علیہ ہے اور الفاظ بخاری کے ہیں۔ - 3379
- 3568
بہترین صدقہ اللہ کی راہ میں سایہ دار خیمہ لگانا، یا اللہ کے راستے میں کسی خادم کا عطیہ دینا، یا اللہ کے راستے میں جوان اونٹنی دینا ہے
حَسَنْاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 3580
- 3599
- 3653
آدمی کا مال وہی ہے جو اس نے آگے بھیجا اور جتنا مال وہ چھوڑ گیا وہ اس کے وارثوں کا ہے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 3772
حسد صرف دو صورتوں میں جائز ہے۔ ایک تو یہ کہ کسی شخص کو اللہ نے دولت دی ہو اور وہ اسے اس کو راہ حق میں خرچ کرنے پر لگا دیا ہو اور دوسرا یہ کہ کسی شخص کو اللہ نے حکمت ( کی دولت ) سے نوازا ہو اور وہ اس کے ساتھ فیصلہ کرتا ہو اور ( لوگوں کو) اس حکمت کی تعلیم دیتا ہو۔
صحیحاس حدیث کی دونوں روایات متفق علیہ ہیں۔ - 4252
- 4290
- 4450
- 4454
- 4519
مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے میں زکوۃ نہیں ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 4520
- 4533
جانور کا زخمی کر دینا رائیگاں ہے، کنویں میں گر جانا رائیگاں ہے، کان میں دب جانا رائیگاں ہے اور رکاز (زمین میں دبائے ہوئے خزانہ) میں خمس ہے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 4547
- 4558
- 4719
اے یزید! تجھے وہ (اجر و ثواب) ملے گا جس کی تو نے نیت کی اور اے معن! وہ تیرا ہے جو تو نے لے لیا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 5036
اس کے بدلے میں تیرے لیے قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ہیں اور سب نکیل ڈلی ہوئی ہوں گی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 5363
کھاؤ، صدقہ کرو اور پہنو، لیکن اسراف اور تکبر سے بچو۔
حَسَنْاسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - امام بخاری نے اسے صیغۂ جزم کے ساتھ تعلیقاً روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔