حدیث
بیع وشراء
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
19 نتائج
- 3737
تولو اور کچھ جھکتا ہوا تولو۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔ - 3785
- 4231
- 5842
- 5847
- 5848
- 5850
- 5851
- 5852
- 5853
- 5854
رسول اللہ ﷺ نے حمل کے حمل کی بیع سے منع فرمایا ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 5917
- 5918
(تجارتی) قافلوں سے آگے جاکر نہ ملاکرو ( بلکہ ان کو منڈی میں آنے دیا کرو ) کسی کی بیع پر بیع نہ کرو اور نہ ہی (خریداری کی نیت کے بغیر)محض ریٹ بڑھانے کے لئے بولی لگاو اور کوئی شہری شخص (دلال بن کر) کسی دیہاتی کی طرف سے نہ بیچے اور (بیچنے کے لیے) اونٹنیوں اور بکریوں کے تھنوں میں دودھ کو روک کر نہ رکھو.
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 5919
- 6036
- 6038
- 6042
- 6043
- 8958
خرید وفروخت میں بہت زیادہ قسمیں کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے گرم بازاری تو ہوجاتی ہے لیکن برکت جاتی رہتی ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔