حدیث
بیع کی حرام صورتیں
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
10 نتائج
- 5847
- 5848
- 5850
- 5851
- 5852
- 5853
- 5854
رسول اللہ ﷺ نے حمل کے حمل کی بیع سے منع فرمایا ہے۔
صحیحمتفق علیہ - 5917
- 5918
(تجارتی) قافلوں سے آگے جاکر نہ ملاکرو ( بلکہ ان کو منڈی میں آنے دیا کرو ) کسی کی بیع پر بیع نہ کرو اور نہ ہی (خریداری کی نیت کے بغیر)محض ریٹ بڑھانے کے لئے بولی لگاو اور کوئی شہری شخص (دلال بن کر) کسی دیہاتی کی طرف سے نہ بیچے اور (بیچنے کے لیے) اونٹنیوں اور بکریوں کے تھنوں میں دودھ کو روک کر نہ رکھو.
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 5919