حدیث
رضاعت
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
9 نتائج
- 4311
- 5861
اب (نکاح) کیسے (باقی رہ سکتا ہے) جب کہ اس عورت کا دعوی ہے کہ اس نے تم دونوں کو دودھ پلایا تھا؟!
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 6027
- 6077
- 6162
- 58174
ایک یا دو بار دودھ چوسنے (پینے) سے حرمت کو واجب کرنے والی رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 58175
تم (سالم کو) دودھ پلا دو ، تم اس کے اوپر حرام ہو جاؤ گی اور وہ (کراہت) جو ابو حذیفہ کے دل میں ہے ختم ہو جائے گی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 58176
- 58177
رضاعت سے حرمت اسی وقت ثابت ہوتی ہےجب وہ (دودھ) انتڑیوں کو پھاڑ دے (یعنی آنتوں میں پہنچ کر غذا کا کام کرے) اوریہ دودھ چھڑانے سے پہلے ہو۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔