حدیث
طبِ نبوی
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
4 نتائج
- 6011
ہم خبّاب بن ارت رضی اللہ عنہ کے یہاں ان کی عیادت کے لیے گئے۔انہوں نے (بغرضِ علاج) سات داغ لگوا رکھے تھے۔
صحیحیہ حدیث متفق علیہ ہے اور الفاظ بخاری کے ہیں۔ - 8300
- 8408
- 58080
بنی بیاضہ کے لوگو! ابوہند سے تم (اپنی بچیوں کی) شادی کرو اور (ان کی بچیوں سے شادی کرنے کے لیے) تم انہیں نکاح کا پیغام دو۔
حَسَنْاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔