حدیث
ہوائے نفس اور شہوات کی مذمت
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
8 نتائج
- 4723
”آدمی نے اپنے پیٹ سے بدتر کوئی برتن نہیں بھرا۔ انسان کے لیے بس چند لقمے کافی ہیں جو اس کی پیٹھ کو سیدھا رکھیں اور اگر زیادہ ہی کھانا ضروری ہو تو پیٹ کا ایک تہائی حصہ کھانے کے لیے ہو، ایک تہائی پانی پینے کے لیے ہو اور ایک تہائی سانس لینے کے لیے خالی رہے۔“
صحيحاسے امام احمد‘ ترمذی‘ نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے - 5830
- 8898
- 10856
مجھے اپنی امّت کے بارے میں دو چیزوں کا خوف ہے: قرآن اور دودھ، رہی بات دودھ کی تو لوگ اسے دیہات میں تلاش کرتے ہیں اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کرتے ہیں اور نماز کو ترک کر دیتے ہیں اور جہاں تک قرآن کا تعلق ہے تو اسے منافقین سیکھتے ہیں اور اس کے ذریعہ مومنوں سے بحث وتکرار کرتے ہیں۔
صحیحاسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 65047
- 65049
اللہ نے (اسلام کی) مثال صراط مستقیم (سیدھی راہ)
صحيحرواه الترمذي وأحمد - 65062
- 66535
تم میں س کوئی اس وقت تک کامل مؤمن نہیں ہو سکتا، جب تک اس کی خواہشات میری لائی ہوئی شریعت کے تابع نہ ہوجائیں۔
نووی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔یہ حدیث ہمیں کتاب الحُجہ میں صحیح اسناد کے ساتھ روایت کی گئی ہے۔