حدیث
امام کے واجبات
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
17 نتائج
- 3123
- 3155
- 3156
- 3483
- 3517
- 3532
میرے بیٹے ! میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: بدترین راعی، سخت گیر اور ظلم کرنے والا ہوتا ہے، تم اس سے بچنا کہ تم ان میں سے ہو۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4234
- 4938
- 4940
- 5219
- 5654
عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مہاجرین اولین کے لئے چار ہزار وظیفہ مقرر کیا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 5791
- 5819
- 5971
رسول الله ﷺ سفر کے دوران پیچھے رہتے، کمزور (کی سواری کو) کو آگے ہانکتے، (اگر وہ پیدل ہوتا تو اسے) اپنے پیچھے سوار کرتے اور اس کے لیے دعا کرتے۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - 58231
- 64688
جسے اللہ عز وجل مسلمانوں کے کسی معاملے کا والی بنائے اور وہ ان کی حاجت، ضرورت اور فقر سے نظر بچاکے رہے، تو اللہ اس کی ضرورت، حاجت اور فقر سے نظر بچا لے گا
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 66516
دین خیر خواہی کا نام ہے
صحيحرواه مسلم