حدیث
گفتگو میں ممنوعہ امور اور زبان کی تباہ کاریاں
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
9 نتائج
- 5652
- 5735
افسوس! تو نے تو اپنے ساتھی کی گردن کاٹ ڈالی!
صحیحمتفق علیہ - 5930
اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بدترین نام اس شخص کا ہے، جو 'مَلِکَ الاَمْلاک' (شہنشاہ) نام رکھے۔ جب کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی (حقیقی) مالک نہیں۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ - 6379
- 6984
صدّیق کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ بہت زیادہ لعنت کرنے والا ہو۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 6987
اس اونٹنی پر جو کچھ ہے اسے لے لو اور اسے چھوڑ دو، کیونکہ وہ لعنت زدہ ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 8877
جب آدمی یہ کہتا ہے کہ لوگ ہلاک ہوگیے تو سمجھ لو کہ وہ ان میں سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 8962
منافق کو سید (یعنی آقا) نہ کہو کیوں کہ اگر وہ (حقیقت میں) سید ہے بھی تو (تب بھی ایسا کہہ کر) تم اپنے رب کو ناراض کرو گے۔
صحیحاسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 65124