حدیث
نبوی طریقہ
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
- خطبات میں آپ ﷺ کا طریقہ (2)
- حصولِ طہارت میں آپ ﷺ کا طریقہ (3)
- نماز میں آپ ﷺ کا طریقہ (11)
- روزے میں آپ ﷺ کا طریقہ (2)
- جنازوں میں آپ ﷺ کا طریقہ (1)
- نکاح اور اپنے اہلِ خانہ سے معاشرت میں آپ ﷺ کا طریقہ (3)
28 نتائج
- 3018
- 3019
رسول اللہ ﷺ کا دایاں ہاتھ وضو اور کھانا کھانے کے لیے اور بایاں ہاتھ قضائے حاجت اور ان چیزوں کے لیے ہوتا تھا جن میں گندگی ہوتی ہے۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 3030
- 3062
میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے دس رکعتیں محفوظ کی ہیں
صحيحمتفق عليه بجميع رواياته - 3063
- 3131
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں۔ اسی درمیان دو آدمی میرے پاس آئے، ان میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ میں نے ان میں سے چھوٹے کو مسواک دے دی، مگر مجھ سے کہا گیا کہ بڑے کو دو۔ چنانچہ میں نے ان میں سے بڑے کو مسواک دے دی۔
صحیحامام بخاری نے اسے صیغۂ جزم کے ساتھ تعلیقاً روایت کیا ہے۔ - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 3145
- 3177
- 3220
- 3227
- 3443
نبی ﷺ سوار اور پیادہ (مسجدِ) قباء تشریف لاتے اور اس میں دو رکعت نماز پڑھتے۔
صحیحاس حدیث کی دونوں روایات متفق علیہ ہیں۔ - 3476
- 3727
ایک رات میں نے نبی ﷺ کے ساتھ نماز (تہجد) پڑھی۔ آپ نے سورۂ بقرۃ پڑھنی شروع کی۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 3769
- 4226
- 4247
- 4524
- 4829
اگر کسی تکلیف یا کسی اور عذر کی بنا پر رسول اللہ ﷺ سے رات کی نماز رہ جاتی تو آپ ﷺ دن میں بارہ رکعات پڑھتے تھے۔
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 4927
ایک کھجور کا تنا تھا، جس پر نبی کریم ﷺ دوران خطبہ ٹیک لگا کر کھڑے ہوا کرتے تھے۔ جب آپ ﷺ کے لیے منبر رکھ دیا گیا اور( آپ نے اس تنے پر ٹیک لگانا چھوڑ دیا) تو ہم نے اس کے رونے کی ایسی آواز سنی، جیسے دس مہینے کی گابھن اونٹنی آواز کرتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے منبر سے اتر کر اپنا ہاتھ اس پر رکھا، تو اسے سکون ہوا۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 5210