حدیث
اسماء و احکام
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
- اسلام (22)
- نواقضِ اسلام (اسلام سے خارج کردینے والے امور) (7)
- جاہلیت کے مسائل (8)
- ایمان کی زیادتی اور کمی (9)
- ایمان کے شعبے (7)
- کفر (7)
- شرک (11)
- نفاق (9)
- فسق (3)
80 نتائج
- 2997
جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
صحيحمتفق عليه - 3138
- 3276
- 3334
- 3336
”اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنانا
صحيحرواه أحمد - 3359
”جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا یا شرک کیا“۔
صحيحرواه أبو داود والترمذي وأحمد - 3366
- 3373
- 3381
- 3383
- 3384
کیا ایسا نہیں ہوتا تھا کہ اللہ نے جو کچھ حلال قرار دیا اسے وہ حرام ٹھہرا دیتے اور تم اسے حرام سمجھنے لگتے تھے؟ اور جو کچھ اللہ نے حرام قرار دیا اسے وہ حلال ٹھہرا دیتے تھے اور تم اسے حلال سمجھنے لگتے تھے؟ میں نے جواب دیا کہ: کیوں نہیں، ایسا ہی ہوتا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: یہی تو ان کی عبادت کرنا ہے۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - 3390
- 3395
لوگو، دین میں غلو سے بچو۔ کیوں کہ دین میں غلو نے ہی تم سے پہلے کے لوگوں کو ہلاک کیا ہے۔
صحيحرواه ابن ماجه والنسائي وأحمد - 3402
رسول اللہ ﷺ سے نُشرَہ کے بارےمیں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا یہ شیطانی عمل ہے۔
صحیحاسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 3407
- 3408
جادو کو جادوگر ہی اتار سکتا ہے۔
حَسَنْاسے ابنِ ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام خطابی نے روایت کیا ہے۔ - 3416
- 3418
- 3421
- 3438