حدیث
خصائص نبوی
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
15 نتائج
- 6010
- 6038
- 6222
- 6613
- 8298
- 8308
اللہ سے ڈرو اور اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھو۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 8367
- 10953
جب عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کا پاوں کٹ گیا، تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے پاوں میں تھوک لگا دیا اور وہ ٹھیک ہو گئے
صحیحاسے ابنِ حبان نے روایت کیا ہے۔ - 10955
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے میرے چہرے پر اپنا ہاتھ پھیرا اور میرے لیے دعا کی۔ عزرہ کہتے ہیں: پھر ابو زید ایک سو بیس سال زندہ رہے اور اس کے باوجود ان کے سر کے محض چند بال ہی سفید ہوئے تھے
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 10960
- 10961
- 10963
- 10964
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا: "مجھ سے قریب ہو جاو" تو میں آپ سے قریب ہوگیا
صحیحاسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 10965
کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے آپ کے لیے مغفرت طلب کی ہے؟ تو کہا: ہاں! اور تمھارے لیے بھی۔ پھر یہ آیت پڑھی: {وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ} [محمد: 19] (اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگا کریں اور مومن مردوں اور مؤمن عورتوں کے حق میں بھی)
صحیحاسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔ - 11268