حدیث
نمازیوں کی غلطیاں
ماخذ: HadeethEnc.com, اردو v1.36.0
12 نتائج
- 3088
- 10650
- 10874
- 10875
عائشہ رضی اللہ عنہا اس بات کو ناپسند کرتی تھیں کہ حالتِ نماز میں اپنے ہاتھ کو کوکھ پر رکھا جائے۔ وہ فرماتی تھیں کہ ایسا یہودی کرتے ہیں۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 10877
جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو رحمت اس کی طرف متوجہ ہوتی ہے۔ پس وہ کنکریوں پر ہاتھ نہ پھیرے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 10878
میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: یہ بندے کی نماز سے شیطان کا کچھ اُچک لینا ہے۔
صحیحاسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - 10880
- 10883
- 10906
- 11272
ایک رات میں دو وتر نہیں۔
صحیحاسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - 65088
- 65100